FBR Issues the list of 500,000 non-filers whom sims will be blocked in first phase

FBR has released the list of non-filer Pakistani citizens on whom income tax is due and it is being said that in the first phase, the mobile phone SIMs issued in the name of more than five lakh people will be blocked. However, mobile companies say that it is against the law to block such SIMs at once without any notice and thus may face legal action from the users and thus the blocking of SIMs violates the rights of the telecom companies. It is also a violation.

ایف بی آر نے ایسے نان فائلر شہریوں کی لسٹ جاری کر دی جن کی موبائل سمیں پہلے فیز میں بند کر دی جائیں گی۔

ایف بی آرنے ایسے نان فائلر پاکستانی شہریوں کی لسٹ جاری کر دی جن پر انکم ٹیکس لازم تھا اور کہا جا رہا ہے کہ پہلے فیز میں ان پانچ لاکھ سے زائد لوگوں کے نام پر جاری کردہ موبائل فون سمز بند کر دی جائیں گی۔ تاہم موبائل کمپنیز کا کہنا ہے کہ بنا کسی نوٹس کے ایک دم سے ایسے سمز بلاک کر دینا خلافِ قانون ہے اور اس طرح صارفین کی طرف سے قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور اس طرح سموں کی بندش ٹیلی کام کمپنیوں کے حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے۔